: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 7 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے لیجنڈ فلمی اداکار دلیپ کمار کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی سنیما میں ان کی غیر معمولی شراکت کو
ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا ، "اداکار دلیپ کمار کے اہل خانہ ، دوستوں اور مداحوں سے دلی تعزیت۔ انھوں نے ہندوستانی سنیما کی ترقی میں جو انمول شراکت کی ہے اسے آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی "