the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 30 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جگت پرکاش نڈا نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ انھیں کوووِڈ۔19 کے بحران کی بنیادی سمجھ اور مناسب مطالعہ نہیں ہے لہٰذا وہ بار بار گمراہ کن باتیں کر رہے ہیں۔
مسٹر نڈا نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی بی جے پی کی دوسری مدت کار کا ایک سال پورا ہونے کے موقع پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مسٹر راہل گہرائی سے کسی مسئلے کو سمجھ نہیں پاتےہیں۔ اسی سبب بار بار



گمراہ کن بیانات دیتے رہتے ہیں۔ وہ کبھی کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن کا نفاذجلد کیوں نہیں ہوا اور کبھی کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن کورونا سے لڑنے کا منصوبہ نہیں ہے۔ اپنی سیاست کے لیے بار بار بدل کر بیان دیتے ہیں۔
بی جے پی کے صدر نے کہا کہ مسٹر گاندھی کورونا بحران کے سلسلے میں یا کسی دوسرے مسئلے کا گیرائی سے مطالعہ نہیں کرتے ہیں اور درست معلومات نہ ہونے کی وجہ سے یہی صورتحال بنتی ہے لیکن وہ ایک بڑی سیاسی پارٹی کے رہنما ہیں، تو وہ بولتے ہیں، اس میں ہم کیا کر سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.