the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 05 مئی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سرکاری لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا (ایل آئی سی) کے حصص فروخت کرنے پر حکومت کی سخت نکتہ چینی کی اور کہا کہ جو ملک کی سب سے قیمتی کمپنی ہے اسے اونی پونی قیمت پر فروخت کیا گیا ہے.
کانگریس کے لیڈر نے کہا کہ ایل آئی سی کے پاس ملک میں سب سے زیادہ اثاثے ہیں اور اس کے پاس 2.5 درجن کروڑ سے زیادہ



پالیسی ہولڈر ہیں، لیکن مودی حکومت نے اس کمپنی کی توسیع کی پرواہ کیے بغیر اسے اونی پونی قیمت پر فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ کل ملاکر 13.94 لاکھ ملازمین، 30 کروڑ پالیسی ہولڈر، 39 لاکھ کروڑ کے اثاثے، شیئر ہولڈرز کے لیے سرمایہ کاری پر منافع فراہم کرنے والی دنیا کی پہلی کمپنی۔
پھر بھی مودی حکومت نے ایل آئی سی کو کم سمجھا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.