the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جن دھن اکاؤنٹ میں ’روپے‘ اور ’یو پی آئی‘ کے لین دین کے عوض میں 254 کروڑ روپے عام لوگوں سے وصولنے پر حکومت کی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیسہ کون کھارہا ہے اور اس کا حساب دیا جانا چاہئے مسٹر گاندھی نے اسے جن دھن اکاؤنٹس سے کی گئی لوٹ کھسوٹ مانتے ہوئے سوال کیا ہے کہ اس پیسے کو ڈکارنے والوں کے نام کا انکشاف ہوناچاہئے انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ کون ہے جو جن دھن ’کھاتا‘ کھارہا



ہے۔
انہوں نے اس کے ساتھ ہی ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں آئی آئی ٹی ممبئی کے ذریعہ تیار ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ’ایس بی آئی نے نہیں لوٹائے جن دھن اکاؤنٹ ہولڈروں سے وصولے گئے 164 کروڑ روپے۔‘اس خبر میں آگے کہا گیا ہے کہ بینک نے اپریل 2017 سے ستمبر 2020 کے دوران جن دھن منصوبہ کے تحت کھولے گئے عام بچت بینک کھاتوں سے یو پی آئی اور روپے لین دین کے عوض میں کل 254 کروڑ روپے سے زائد فیس وصولی گئی جس میں ہر اکاؤنٹ ہولڈر سے 17.17 روپے بطور فیس لیے گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.