the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 28 اگست (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا وبا کے بیچ مشترکہ داخلہ امتحان (جے ای ای) اور قومی اہلیت کے داخلہ امتحان (نیٹ) کے انعقاد کو طلبا کی زندگیوں کے ساتھ کھلواڑ بتاتے ہوئے لوگوں سے ’’اسپیک اپ‘‘ سے جڑ کر ان کی (طلبا کی) آواز بننے اور حکومت پر امتحان ملتوی کرنے کے لئے دباؤ بنانے کی اپیل کی ہے۔
مسٹر گاندھی نے جمعہ کو ٹوئٹ کرکے کہا کہ ’’لاکھوں



طلبا کے ساتھ اپنی آواز ملایئے۔ اسپیک اپ فار اسٹوڈنٹس سیفٹی آج 10 بجے سے۔ آیئے، حکومت سے طلبا کی بات سننے کا مطالبہ کریں‘‘۔
اس کے ساتھ ہی کانگریس پارٹی نے بھی اپنے ٹویٹر ہینڈل پر کہا ’’کورونا کی وبا میں نیٹ اور جے ای ای امتحانات کرانے کا فیصلہ طلبا کو کورونا کےے خطرے میں دھکیل رہا ہے۔ طلباء و طالبات کا ذہنی تناؤ بڑھتا جارہا ہے، بی جے پی حکومت طلبا کی طاقت کی آواز سن کر فیصلہ کرے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.