the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی ،3 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا ویکسین کی قلت کے سلسلے میں حکومت پر ہفتے کے روزپھرحملہ کیا اور گرافک کی مدد سے سمجھایا کہ کس طرح سے یکم جولائی تک 12 دنوں میں ویکسین کی قلت کی وجہ سے ٹیکہ کاری کا ہدف حاصل نہیں کیا جا سکا۔
مسٹر گاندھی نے ایک جملے میں ٹویٹ کیا ’’فرق پر دھیان دیجئے۔ کہاں ہے ویکسین ‘‘۔ انہوں نے گرافک کے ذریعے سمجھایا کہ کورونا کی



تیسری ممکنہ لہرکا مقابلہ کرنے کے لئے 18 جون کو یومیہ 69.5 لاکھ ویکسینیشن کا ہدف تھا، لیکن یکم جولائی تک ہدف سے 27 فیصد کم محض 50.8 لاکھ افراد کو یومیہ ٹیکے لگائے گئے۔
واضح رہے کہ کورونا ویکسین کی کمی کی وجہ سے مسٹر گاندھی حکومت کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ، جس پر حکومت کے وزرا بھی اپنا رد عمل ظاہر کر رہے ہیں ۔ اس سے واضح ہے کہ حکموت مسٹر گاندھی کے سوالوں سے پریشان ہے۔
یواین آئی ۔ ک ج
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.