the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 27 ڈسمبر (ذرائع) رچاکونڈہ میں بڑھتی ہوئی آبادی کو دیکھتے ہوئے، آنے والے برسوں میں نئے پولیس اسٹیشنوں کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے، یہ بات رچاکونڈہ کے پولیس کمشنر مہیش بھاگوت نے کہی-
"فی الحال، ہم ناگول میں ایک نیا پولیس اسٹیشن قائم کرنے اور



پہاڑی شریف میں ایک نیا پولیس ڈویژن بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا۔ کچھ سال پہلے چند نئے تھانوں کی منظوری دی گئی تھی اور ہم ان تھانوں کے لیے عمارتوں کی تعمیر شروع کر رہے ہیں،‘‘ 
کمشنر نے کہا کہ رچاکونڈہ کمشنریٹ کی نئی عمارت کے لیے بجٹ منظور کیا جانا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.