حیدرآباد24اپریل(یواین آئی)تلنگانہ کے رچہ کنڈہ پولیس کمشنر نے معمرشہریوں،حاملہ خواتین اور طبی ہنگامی ضروریات والوں کے لئے مفت کیب سروس کا
آغاز کیا۔
کمشنر پولیس رچہ کنڈہ این بھگوت نے ایک تقریب میں ان کیبس کا آغاز کیا۔
اس موقع پر انہوں نے کیبس کے ذمہ داروں کو مبارکباد پیش کی۔