: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برطانیہ، 8 ستمبر (ذرائع) برطانیہ سے ملکہ الزبتھ دوئم کی طبیعت بگڑنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ بکنگھم پیلس نے اطلاع دی ہے کہ ڈاکٹر ملکہ کی صحت کو لیکر "تشویش" ہیں اور
انہیں طبی نگرانی میں رکھنے کی تجویز دی ہے۔ 96 سالہ ملکہ گزشتہ سال اکتوبر سے صحت کے متعدد مسائل سے صحت یاب ہو چکی ہیں تاہم اس کی وجہ سے انہیں چلنے اور کھڑے ہونے میں مشکلات کا سامنا ہے۔