the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 9 مارچ ( یواین آئی ) دہلی حکومت نے منگل کے روز مالی سال 2021-22 کے لئے 69000 کروڑ روپئے کا بجٹ پیش کیا اور اگلے مرحلے میں اپنے سبھی مراکز پر سب کے لئے مفت کووڈ 19 ویکسین دستیاب کرانے کا اعلان کیا  نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے ’حب الوطنی کے موضوع ‘ پر اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ دارالحکومت میں طبی خدمات کی توسیع کے لئے 1293 کروڑ روپئے مختص کئے گئے ہیں اور 50 کروڑ روپے عام آدمی مفت کووڈ ویکسین سکیم کے لئے مختص کئے گئے ہیں ۔ مسٹر سسودیا محکمہ خزانہ کا چارج سنبھال رہے ہیں۔
انہوں نے آئندہ مراحل میں تمام سرکاری اسپتالوں میں کووڈ ۔19 کا مفت ویکسینیشن کا بھی اعلان کیا۔



انہوں نے کہا کہ آپ حکومت چاہتی ہے کہ 2047 تک ہر فی کس آمدنی سنگاپور کے برابر ہو جائے ۔
مسٹر سسودیا نے کہا کہ رواں برس دہلی حکومت اسکولوں میں حب الوطنی کے کورسز شروع کرے گی۔ دہلی میں پہلا سینک اسکول بھی کھولا جائے گا۔ دہلی میں ورچوئل ماڈل اسکول بھی شروع کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کل بجٹ کا ایک چوتھائی حصہ 16377 تعلیمی شعبے کے لئے اور 9934 کروڑ روپے طبی شعبے کے لئے مختص کئے گئے ۔
دہلی میں 500 فلیگ ماسٹ کے لئے 45 کروڑ مختص کئے گئے ہیں ۔ آئندہ دو مالی برسوں میں تمام غیر مجاز کالونیوں میں پانی کی فراہمی کی سہولت کو یقینی بنایا جائے گا ۔ انہوں نے اعلان کیا کہ دہلی میں خصوصی محلہ کلینک کھولے جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.