واشنگٹن، 10 جولائی (ایجنسی) امریکہ ایران کشیدگی کے جلو میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکی دورے پر آئے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الطحانی کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات
کی۔
ملاقات کے دوران مسٹر ٹرمپ نے منگل کو صحافیوں کو بتایا کہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ ایران کے ساتھ کیا کیا جا سکتا ہے۔ ایران اب بہت غلط کام کر رہا ہے جس کیلئے وہ بہتیرے احتیاط برت رہے ہیں۔