: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 فروری (یو این آئی) ہندوستان کے دورے پر آئے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا منگل کو راشٹرپتی بھون میں رسمی استقبال کیا گیا صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون کے صحن میں قطر کے امیر کا
روایتی استقبال کیا وہ دو روزہ دورے پر پیر کی رات یہاں پہنچے تھے ان کی آمد پر مسٹر مودی نے پروٹوکول توڑ کر ذاتی طور پر ہوائی اڈے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا تھا اس کے بعد امیر راج گھاٹ جائیں گے اور بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔