: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 اکتوبر (یواین آئی) قطر میں طویل عرصے سے قید آٹھ ہندوستانی شہریوں کو وہاں کی ایک عدالت نے موت کی سزا سنائی ہے جمعرات کو یہاں یہ معلومات
شیئر کرتے ہوئے وزارت خارجہ نے ہندوستانی شہریوں اور ان کے اہل خانہ کو یقین دلایا ہے کہ حکومت ہند ان کے تحفظ کے لیے تمام قانونی اور سفارتی مدد فراہم کرے گی۔