: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 اکتوبر (یو این آئی ) دہلی کی پی ڈبلیو ڈی کی وزیر آتشی نے جمعرات کی صبح پنجابی باغ اور موتی نگر کے زیر تعمیر فلائی اوور کا معائنہ کیا انہوں نے یہاں تعمیراتی کام میں جاری تاخیر پر متعلقہ
افسروں کی سرزنش کی اور الٹی میٹم دیا کہ باقی کام جنوری تک مکمل کرلیا جائے بصورت دیگر متعلقہ عہدیدار کارروائی کے لیے تیار رہیں انہوں نے کہا کہ یہ فلائی اوور رنگ روڈ کو جام سے پاک بنانے کی جانب ایک اہم منصوبہ ہے۔