ماسکو، 2 مارچ (یو این آئی) یوکرین کے خلاف ایک ہفتے پہلے جنگ شروع کرنے والے روس کے صدر ولادیمیر پوتن یوکرین کے سابق صدر وکٹر یانوکووچ کو ملک
کے نئے صدر کی حیثیت سے دیکھنا چاہتے ہیں ۔
مسٹر یانوکووچ کو روس نواز جانا جاتا ہے۔
بدھ کے روز سامنے آنے والی ایک رپورٹ میں یہ اطلاع دی گئی۔