ماسکو ، 08 دسمبر (یو این آئی / اسپوٹنک) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعہ کو دوبارہ انتخاب لڑنے کے اپنے ارادے کی تصدیق کی۔
اس سے قبل اسپوٹنگ کے ایک نمائندے نے اطلاع دی تھی کہ پوتن نے مارچ 2024 میں دوبارہ انتخابات میں حصہ لینے کے
اپنے منصوبے کا اعلان خصوصی فوجی آپریشن کے شرکاء کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کے دوران کیا۔
پوتن نے صحافیوں کو بتایا کہ " میں یہ نہیں چھپاؤں گا کہ مختلف اوقات میں مختلف نظریات تھے ، لیکن اب ، آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں، یہ وقت ہمیں فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے۔