: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ماسکو، 19 ستمبر (یو این آئی) روسی صدر ولادی میر پوتین نے ایران کے ساتھ اسٹریٹجک سطح کی شراکت داری کا معاہدہ کرنے کی تجویز کی منظوری دے دی ہے ان کے سامنے یہ تجویز وزارت خارجہ نے پیش کی تھی کہ ایران کے ساتھ سٹریٹجک
شراکت داری کا معاہدہ کر لیا جائے رپورٹ کے مطابق صدر کی طرف سے اس تجویز کی باقاعدہ منظوری دیے جانے کا اعلان روس کی سرکاری ویب سائٹ پر کر دیا گیا ہے تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ ریاستی سطح سے ہونے والے اس اسٹریٹجک معاہدے پر کب دستخط ہوں گے۔