لکھنؤ:29دسمبر(یواین آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ حکومت ترقیاتی کے پانچ نکاتی ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے ہائی وے،ریلوے،ائیروے،واٹر وے
اور ای۔
ویز کی فروغ پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے ہندوستان کو بڑی معیشت بنانے کے لئے کوشاں ہے۔
انہوں نے انفراسٹرکچر کو سیاست سے بالاتر رکھنے کی اپیل کی۔