the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہرادون، 21 مارچ (یو این آئی) مسٹر پشکر سنگھ دھامی کو پیر کو اتراکھنڈ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا ان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے لیجس لیٹر پارٹی نے اسمبلی انتخابات میں اپنی سیٹ سے شکست کھانے کے باوجود ریاست کی باگ ڈور ان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے واضح رہے کہ مسٹر دھامی کھتیما اسمبلی سیٹ سے کانگریس لیڈر بھون کپری سے ہار گئے تھے۔
وزیر دفاع اور سینئر بی جے پی لیڈر راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ مسٹر دھامی کو



متفقہ طور پر لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ مسٹر سنگھ کو لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر کے انتخابی عمل کی نگرانی کے لیے بطور مبصر اتراکھنڈ بھیجا گیا تھا۔
دریں اثنا، بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا اور وزیر داخلہ امت شاہ نے دھامی، سابق وزیر اعلی ترویندر سنگھ راوت، ریاستی پارٹی سربراہ مدن کوشک اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی۔
کئی ایم ایل اے نے مسٹر دھامی کو دوبارہ الیکشن لڑنے پر زور دیا ہے اور اپنی سیٹوں سے مستعفی ہونے کی بھی پیشکش کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.