the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنڈی گڑھ، 15 جون (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ اب پنجاب کی عام آدمی پارٹی (آپ) کی حکومت میں سماج دشمن عناصر، ملک دشمن عناصر، غنڈوں کو سیاسی تحفظ دینے والا کوئی نہیں ہے، اس لیے پنجاب کے نام پر گینگسٹرز نہیں ہوں گے۔
مسٹر کیجریوال نے یہاں پنجاب سے دہلی ہوائی اڈے کے لیے لگژری وولوو بس کو ہری جھنڈی دکھائی۔ ان کے ساتھ وزیراعلی بھگونت مان سمیت کئی عہدیدار موجود تھے۔ عوام کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن امن و امان کے حوالے سے



ہنگامہ کر رہی ہے لیکن میں ان سے پوچھتا ہوں کہ ان غنڈوں کو مان صاحب اپنے ساتھ لے کر آئے تھے، ارے یہ تو آپ کی پچھلی حکومتوں کے بچے ہیں اور انہوں نے ہی انہیں پیدا کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کی جیلوں میں آپ کی حکومت سے پہلے یہ حالت تھی کہ جیلوں میں وی آئی پی کلچر تھا جہاں یہ غنڈے بیٹھ کر اپنے گینگ چلاتے تھے۔ لیڈروں نے جیلوں میں وی آئی پی کمرے بھی بنائے تھے لیکن اب یہ سب نہیں چلے گا۔ پہلے جرائم پیشہ افراد یا بدمعاش پکڑے نہیں جاتے تھے کیونکہ پولیس کو پہلے سے کال مل جاتی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.