the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امرتسر، 20 جولائی (یو این آئی) پنجابی گلوکار شوبھدیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث شرپسند جگروپ روپا اور من پریت سنگھ عرف مانو کو سابدھ کے روز ضلع امرتسر کے ایک گاؤں میں پولیس کےس ساتھ مدبھیڑ میں ہلاک



ہوگئے-
پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس گورویادو نے بتایا کہ پنجاب پولیس کی اینٹی گینگسٹر ٹاسک فورس اور مقامی پولس جگروپ سنگھ روپا اور من پریت سنگھ مانو کوسا کا پچھا کررہی تھی اور ان کا امرتسر سے تقریبا 20 کلومیٹر دور بھکناگاؤں میں انکاونٹر ہوا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.