: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 17 جون (یو این آئی) پنجاب ایکتا پارٹی کے تین اراکین اسمبلی نے جمعرات کو سابق کانگریس صدر راہل گاندھی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کرنے کے بعد کانگریس میں اپنی پارٹی کے انضمام کا اعلان کی کانگریس ذرائع نے یہاں بتایا کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے سابق لیڈر اور بھولت
سے پنجاب ایکتا پارٹی کے رکن اسمبلی سردار سکھپال سنگھ کھیرا، پارٹی کے مور سے رکن اسمبلی سردار جگدیو سنگھ اور بھدور سے پارٹی کے رکن اسمبلی نرمل سنگھ نے آج دوپہر مسٹر راہل گاندھی سے ان کے 12، تغلق لین میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اورکانگریس کے ساتھ اپنی پارٹی کے انضمام کا اعلان کیا۔