the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پنجاب، 7 جولائی (ذرائع) پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان جمعرات کو چندی گڑھ میں اپنی رہائش گاہ پر ایک نجی تقریب میں ڈاکٹر گرپریت کور کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ان کی اس شادی میں صرف خاندان کے کچھ لوگ اور کچھ قریبی لوگ ہی موجود



تھے۔ گھر والوں کی موجودگی میں ہونے والی اس شادی میں بینڈ باجا اور بارات سب غائب تھے۔
ٹیلی ویژن اور ٹویٹر پر منظر عام پر آنے والی تصاویر میں، سرخ جوڑے میں ملبوس ان کی دلہن کو آنند کارج (سکھوں کی شادی) کی رسومات ادا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.