نئی دہلی، 26 ستمبر (یو این آئی) پنجاب اور ہریانہ کی منڈیوں میں اس بار خریف دھان کی فصل کی جلد آمد کے سبب مرکزی حکومت نے ہفتہ سے ہی اس کی خریداری کی منظوری دے دی ہے۔
وزارت خوراک و
رسدات کے مطابق ، خریف مارکیٹنگ کے سیزن کے دوران یکم اکتوبر سے ریاستوں میں خریداری کے ایجنسیوں کو دھان کی خریداری کی جانی ہے ۔
فوڈ کارپوریشن آف انڈیا اور ریاستوں کی ایجنسیاں اناج خریدتی ہیں۔