the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19فروری(ایجنسی) مغربی بنگال کے ایک مشہور اسکول کے ایک ٹیچر نے فیس بک پر اپنے ایک پوسٹ کو لیکر بھڑکے غصے کے بعد استعفی دے دیا، اس پوسٹ میں پلوامہ حملے میں مارے گئے سی آر پی ایف کے فوجیوں کو شہید بولانے پر سوال کیا گیا تھا.
تاریخ history کے ٹچیر 36 سالہ چتردیپ Chitradeep Som نے کہا کہ اسکول نے 15 فروری کو لکھے پوسٹ کے لیے انہوں نے استعفی دینے پر مجبور کیا جس میں انہوں نے جوانوں کو شہید بتانے کے پچھے بحث مانگا تھا، کیونکہ



وہ تو بس اپنی ڈیوٹی کررہے تھے، سوشل میڈیا پر رکھے گئے انکے پہلو پر لوگوں کا غصہ بھڑک اٹھا اور کئی نے ان پر سیکیورٹی  فورس کی توہین کرنے کا الزام لگایا، چتردیپ نے بتایا کہ کچھ لوگوں نے اسکول اہلکاروں کے سامنے انکی شکایت کی اور انکے گھر پر بھیڑ نے اتوار کو حملہ کیا تھا جس سے مجبوری میں انہیں اپنے ایک رشتہ دار کے گھر جانا پڑا.
انہوں نے کہا پیر کو اسکول اہلکاروں نے ان سے فوری ملنے کو کہا، اسکے بعد مجھے استعفی دینے پر مجبور کیا گیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.