the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پڈوچیری،13 جنوری(یواین آئی) مرکز کے زیر انتظام ریاست پڈوچیری کے وزیر صحت ملاڈی کرشن راو نے بدھ کو اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ذرائع کے مطابق مسٹر راو نے اپنا استعفی وزیراعلی وی نارائن سامی کو سونپا ہے مسٹر راو نے کہا ہے کہ اگر وزیراعلی ان کا استعفی منظور نہیں کرتے ہیں تو اسے وہ لیفٹننٹ گورنر کرن بیدی کو بھیجیں



گے۔

انہوں نے اپنے پارلیمانی حلقے میں منعقد ایک پروگرام کے دوران یہ بھی اعلان کیا تھا کہ وہ خود یا ان کے کوئی رشتہ دار کسی پارلیمانی سیٹ سے الیکشن نہیں لڑیں گے اور وہ رکن اسمبلی نہ بھی رہیں تو اپکنے حلقے کے لوگوں کی خدمت کرتے رہیں گے۔

اس سے پہلے وہ سرکاری رہائش گاہ اور سرکاری کار انتظامیہ کے سپرد کرچکےہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.