the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی, 16 مارچ (یو این آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے ممبران پارلیمنٹ اور عوامی نمائندوں سے درخواست کی کہ وہ ٹی بی کے مرض کے خاتمے میں قائدانہ کردار ادا کریں منگل کو ایوان کی کارروائی کے آغاز پر ، مسٹر نائیڈو نے کہا کہ ملک سے 2025 تک ٹی بی کی بیماری کے خاتمے کا مقصد ہے۔ حکومت نے اس بیماری سے بچنے کے لئے



متعدد اقدامات کیے ہیں۔ دیہی علاقوں میں ٹی بی میں مبتلا افراد کو تلاش کرنے کے لئے ایک مہم چلائی جارہی ہے۔ حکومت دوائیں اور دیگر سہولیات مہیا کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ممبران پارلیمنٹ اور عوامی نمائندے ٹی بی کے مرض کے خاتمے میں بڑا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے عوامی آگاہی مہم کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.