: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
مہاکمبھ نگر، 3 فروری (یواین آئی) مہاکمبھ 2025 کے آخری امرت اسنان 'بسنت پنچمی' کے موقع پر گنگا، جمنا اور غیر مرئی سرسوتی کے سنگم پر عقیدت کا سیلاب امڑ رہا ہے، اس دوران ناگا سادھوؤں کی شاندار کارکردگی عقیدت مندوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے سرکاری
معلومات کے مطابق آج تقریباً پانچ کروڑ عقیدت مندوں کے سنگم میں ڈبکی لگانے کا اندازہ ہے اور اس سلسلے میں صبح آٹھ بجے تک 62 لاکھ سے زیادہ عقیدت مند تروینی میں ڈبکی لگاچکے تھے، جس کے بعد اب تک مہاکبھ کے دوران تریونی میں ڈبکی لگانے والوں کی تعداد 35 کروڑ کے قریب پہنچ چکی ہے۔