the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی، 16 دسمبر (یو این آئی) قطبی سیٹلائٹ لانچ وہیکل پی ایس ایل وی-سی- 50 کے مواصلاتی سیارہ سی ایم ایس 01 کے ساتھ داغنے کے سلسلے میں بدھ کو شار رینج میں 1441 بجے الٹی گنتی شروع ہوگئی۔

اسرو نے بتایا کہ پی ایس ایل وی-سی- 50 جمعرات کو یہاں



سے 100 کلومیٹر دور ستیش دھون خلائی مرکز کے سری ہری کوٹا ، شار رینج کے دوسرے لانچ پیڈ سے 1541 بجےداغا جائے گا۔
اس سال کے دوسرے مشن کے لئے الٹی گنتی کا آغاز لانچ اتھارائزیشن بورڈ (ایل اے بی) کے مشن کو آگے بڑھنے کے لئے گرین سگنل دینے کے بعد شروع ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.