حیدرآباد،19مئی(یواین آئی) وزیر تعلیم سبیتااندرا ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ کورونا کی علامات والے افراد کے لئے درکاردوائیں،میڈیکل کٹس فراہم کی جائیں۔
انہوں نے
پرگی کی پریم نگر کالونی میں دوسرے مرحلہ کے فیور سروے کامعائنہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فیور سروے کے ذریعہ جلد ہی کورونا کا پتہ چل سکتا ہے اور اس کو پھیلنے سے روکا جاسکتا ہے۔