the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
یروشلم/23ڈسمبر(ایجنسی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعہ مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے خلاف جمعہ کو مظاہرہ کر رہے فلسطینیوں اور قابض صہیونی فوج کے درمیان تصادم ہوا۔ صہیونی فوج نے غزہ پٹی کے علاقہ میں احتجاج کر رہے فسلسطینیوں پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس میں مزید دو فلسطینی نوجوان شہید جبکہ دیگر 10 زخمی ہو گئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے



نے فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی سرحد کے قریب قابض صیہونی فوج نے احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس سے دو نوجوان شہید جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔غزہ کے علاوہ مغربی کنارے کے تمام سات بڑے شہروں اور مشرقی بیت المقدس میں بھی اسرائیل اور امریکا مخالف مظاہروں میں کم از کم پانچ فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی سیکورٹی حکام نے دو فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق نہیں کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.