لندن، 2 جنوری (رائٹر) ایران کے کئی شہروں میں جاری حکومت مخالف مظاہرے کے دوران ہوئے تشدد میں ایک پولیس افسر کی موت ہو گئی جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔
right;">پولیس کے ایک ترجمان نے آج اس بات کی اطلاع دی۔
ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ہوئے تشدد میں اب تک 13 افراد کی موت ہو چکی ہے۔