حیدرآباد14جولائی(یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع میڑچل کی جواہر نگر بلدیہ کے چارکانگریسی کارپوریٹرس کی حکمران جماعت ٹی آرایس میں شمولیت کے خلاف احتجاج کیا۔
میڑچل حلقہ کے انچارج ہرویندرریڈی نے
حکمران جماعت میں شامل کارپوریٹرس کے مکانات کا محاصرہ کرنے کی کوشش کی تاہم اس موقع پر پولیس نے چوکسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کو روک دیا۔
اس احتجاج کے نتیجہ میں کچھ دیر کے لئے صورتحال کشیدہ ہوگئی۔