حیدرآباد8فروری (یواین آئی) وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ کی نجی کاری کے اعلان کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
کل جماعتی لیڈروں کی جانب سے آج اسٹیل پلانٹ کی گیٹ کے قریب احتجاج
کیاگیا۔
اسٹیل پلانٹ کے ورکرس کے احتجاج کی وزیر ایم سرینواس راو،ارکان پارلیمنٹ ایم وی وی ستیہ نارائنا،بی ستیہ وتی،ارکان اسمبلی اے امرناتھ،ٹی ناگی ریڈی اور دیگر نے حمایت کی۔