: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 6 ستمبر (یو این آئی) شہر حیدرآباد کے حسین ساگر میں پلاسٹر آف پیرس(پی او پی) سے تیار کردہ گنیش کی مورتیوں کا وسرجن نہ کرنے تلنگانہ ہائی کورٹ کے فیصلہ پر گنیش کے
منڈپوں کے ذمہ داروں نے ناراضگی کا اظہار کیا- ان منڈپوں کے ذمہ داروں نے اس مسئلہ پر احتجاج کیا اور حسین ساگر میں ہی وسرجن کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ٹینک بنڈ پر ریلی نکالی-