the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی،24، فروری (یو این آئی) جنوبی ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقہ محمد علی روڈ پر جمعہ 24، فروری 1989 کو سلمان رشدی کی متنازع کتاب کی اشاعت کے خلاف احتجاج میں شامل بے قصوروں پر فائرنگ کے واقعہ کو 35 سال گزر جانے کے بعد بھی یہاں کے شہری اسے بھلا نہیں پائے ہیں، متاثرین انصاف سے محروم ہیں اور ذمہ دار پولیس کو ترقی دی گئی، لیکن سزا نہیں ملی۔
واضح رہے کہ حال میں جیسے ہی مغربی



نیو یارک ریاست میں ممبئی میں پید اہونے والے برطانوی نژاد امریکی ناول نگار سلمان رشدی پر حملے نے دنیا کو چونکا دیا، اس واقعہ پر کئی ریٹائر ڈ پولیس اہلکار اور صحافیوں نے ممبئی میں ان کے خلاف 1989 میں ہونے والے احتجاج کو یاد کیا جس نے بین الا قوامی سرخیوں میں جگہ بنائی تھی۔ فروری 1989 کو جنوبی ممبئی میں کرافورڈ مارکیٹ کے قریب مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کے دوران کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ 24
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.