the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر،2 فروری (یو این آئی) سری نگر کے پائین شہر کے عثمانیہ کالونی وانٹہ پورہ علاقے میں منگل کی شام ایک دو شیزہ پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کے خلاف بدھ کو یہاں جہانگیر چوک میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں پر مشتمل ایک گروپ نے احتجاج درج کرتے ہوئے ملزم کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا احتجاجیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور وہ نعرہ بازی بھی کر رہے تھے اس موقع پر ایک



احتجاجی لڑکی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو چاہئے کہ وہ اس سلسلے میں فوری کارروائی کرکے ملوثین کو سخت سزا دے۔

انہوں نے کہا: ’میں تین گذارشات کرنا چاہتی ہوں ایک تمام مائیں اپنے بچوں کو لڑکیوں کی عزت کرنا سکھائیں دوسری یہ کہ تیزاب بیچنے والے دکاندار چھوٹے بچوں کو تیزاب فروخت نہ کریں اور تیسری یہ کہ پولیس اس سلسلے میں فوری کارروائی کرکے ملوثین کو سخت سزا دیں‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.