: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد۔ ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے ڈی جی پی انجنی کمار نے کہا ہے کہ خواتین کے تحفظ کے سلسلہ میں حکومت کے پابند عہد 30 ہونے کے نتیجہ میں ملک بھر اور سپریم کورٹ سے اسے ستائش حاصل ہو رہی ہے۔
انہوں نے سدی پیٹ ضلع میں وزیر فینانس ہریش راد کے ساتھ بھروسہ سنٹر اور مکھی سنٹر کی نو تعمیر شدہ عمارتوں کے افتتاح کے بعد کہا کہ ریاستی حکومت آئندہ سال تک تمام ضلع مستقروں میں بھروسہ سنٹرس کی عمارتوں کی تعمیل کرے گی۔