: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25مئی (یو این آئی) سرکس کے تحفظ اوراس سے وابستہ فن کاروں کی حوصلہ اَفزائی وقت کی اہم ضرورت ہے کبھی بڑے پیمانے پر شہروں سے لے کر گاﺅں تک جیتی جاگتی تفریح کا اہم
ذریعہ سرکس آج زندہ رہنے کے لئے جدّ و جہد کر رہا ہے ان خیالات کا اظہاربی جے پی کے سینئر لیڈر اورسابق مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج یہاں’ اِنٹر نیشنل سرکس فیسٹیول ‘ کے افتتاح کے موقع پر کیا۔