: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 اگست (یو این آئی) راجیہ سبھا میں قائد ایوان جگت پرکاش نڈا نے بدھ کو کہا کہ مودی حکومت آئین اور اس کی تمہید کے تحفظ کے لئے پابند عہد ہے اور ان کی ہر قیمت پر حفاظت کی جائے گی مسٹر نڈا ایوان میں وقفہ صفر کے دوران
اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے کے آئین کے تمہید کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے معاملے کا جواب دے رہے تھے مسٹرنڈا نے کہا کہ مودی حکومت آئین کے مطابق کام کرتی ہے اور آئین کی حفاظت کرتی ہے نیز آئین اور تمہید کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔