واشنگٹن، 2 جولائی (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مذہبی آزادی کی حمایت کرنے اور اس کی حفاظت کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
مسٹر ٹرمپ نے کہاکہ اس وقت
دنیا میں مذہبی آزادی کو سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی سے ہے۔
انہوں نے کہاکہ ’ہم اس دہشت گردی اور شدت پسندی کو اپنے ملک میں پنپنے نہیں دے سکتے۔