the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
سری نگر، 7 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کا کہنا ہے کہ اقلیتی فرقے سے وابستہ لوگوں کو تحفظ فراہم کرنا ہماری قومی ذمہ داری ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے مرتکبین کو ڈھونڈ کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر کے لوگ ٹریرزم کی بجائے ترقی چاہتے ہیں موصوف مرکزی وزیر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کے روز وسطی



کشمیر کے ضلع بڈگام میں واقع سیاحتی مقام دودھ پتھری کے دورے کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا: ’سری نگر میں اقلیتی فرقے سے وابستہ دو اساتذہ کی ہلاکت انتہائی افسوس ناک ہے۔
اقلیتی فرقوں کو تحفظ فراہم کرنا ہماری قومی ذمہ داری ہے جو لوگ بھی اقلیتی فرقے سے وابستہ شہریوں کی ہلاکت میں ملوث ہیں ان کو چوہے کی بل سے نکال کر حساب کتاب لیا جائے گا‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.