: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 13 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا کے اراکین نے کہا کہ ملک میں کسی بھی حکومت کی من مانی، خوف کا ماحول پیدا کرنا اور آئینی حقوق کو نظر انداز کرنا آئین کے مطابق نہیں ہے ،اس لیے جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لیے کے سبھی
معاشرے طبقات کے مفادات کی خدمت کرنا ہر حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے اور سب کو اس پر عمل کرنا چاہیے آئین ہند کے 75 سال کے شاندار سفر پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے ترنمول کانگریس کے کلیان بنرجی نے کہا کہ ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے۔