: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 8 اگست (یو این آئی) تلنگانہ میں 5 سینئر آئی پی ایس عہدیداروں کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کے رینک پر ترقی دی گئی۔ حکومت نے پانچ عہدیداروں کو ترقی دینے کے احکامات
جاری کئے جو ایڈیشنل ڈی جی تھے۔ ان میں حیدر آباد کے کمشنر پولیس سرینواس ریڈی، انٹلی جنس سر براہ شیو دھر ریڈی، ابھیلاش بشت، سومیا مشرا اور شیکھا گوئل کو ڈی جی کے رینک پر ترقی دی گئی ہے۔