the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 11 فروری (یو این آئی) انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی پر تشویش اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح مسلمانوں کے مذہبی جذبات و احساسات کو مجروح کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
انجمن کے ایک ترجمان نے جمعے کے روز اپنے ایک بیان میں کہا: ’ماہ رجب المرجب کا پہلا عشرہ بھی مکمل ہو رہا ہے تاہم حکام نے ایک بار پھر اپنی من مانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جموں



وکشمیر کی مرکزی عبادت گاہ جامع مسجد سری نگر میں مسلمانان کشمیر کو اپنا مذہبی فریضہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی‘۔
بیان میں کہا گیا: ’اس طرح مسلمانوں کے مذہبی جذبات اور احساسات کو زخمی کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور یہ عمل صریحاً مداخلت فی الدین کے مترادف ہے‘ ۔
موصوف ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ مسلمانوں کو نماز جمعہ جیسے اہم فریضے کی ادائیگی سے روکنا نہ صرف افسوس ناک ہے بلکہ انتہائی قابل مذمت ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.