: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 9 جولائی (یو این آئی) دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے منگل کو ایکسائز پالیسی مبینہ گھپلہ کیس میں پروڈکشن وارنٹ جاری کیا اور ملزم وزیر اعلی اروند کیجریوال کو 12 جولائی کو عدالت میں حاضر ہونے کی ہدایت دی اسپیشل جج کاویری باویجا کی عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے دہلی
کی حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر، مرکزی تفتیشی ایجنسی ای ڈی اور اس کے بعد دائر کی گئی ضمنی چارج شیٹ کا نوٹس لیتے ہوئے پروڈکشن وارنٹ جاری کیا سی بی آئی کی گرفتاری، وہ عدالتی حراست میں تہاڑ جیل میں بند ہیں ای ڈی نے وزیر اعلی کیجریوال کو 21 مارچ کو اور سی بی آئی نے 26 جون کو کو گرفتار کیا تھا۔