: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 16 ڈسمبر(ذرائع) تلنگانہ کے سیول سپلائی کے وزیر این اتم کمار ریڈی نے اعلان کیا کہ نئے راشن کارڈ جاری کرنے کا عمل 14 جنوری کو سنکرانتی تہوار کے بعد شروع ہوگا۔بروز پیر، 16 دسمبر کو تلنگانہ قانون
ساز کونسل میں تقریر کرتے ہوئے، اتم کمار نے ایوان کو بتایا کہ ریاستی حکومت نے اندازہ لگایا ہے کہ خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والے خاندانوں کو مزید 10 لاکھ راشن کارڈ دئیے جائیں گے، جس سے 31 لاکھ افراد مستفید ہوں گے۔