the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد9 نومبر(یواین آئی)مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے دھان کی خریداری کے مسئلہ پر تلنگانہ کی مرکز کے ساتھ تنازعہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کو مشورہ دیا کہ وہ مرکزی حکومت سے بات چیت کے ذریعہ قابل قبول طریقہ سے دھان کی خریداری کے مسائل کو حل کرے۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اس مسئلہ پر



قومی دارالحکومت نئی دہلی میں دھرنا دینے پر بی جے پی خوفزدہ نہیں ہوگی۔
تلنگانہ کیلئے ایک بھی میڈیکل کالج منظور نہ کرنے مرکز پر وزیراعلی چندرشیکھرراو کے الزام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کشن ریڈی نے مرکزکی جانب سے 2019میں ٹی آرایس حکومت کو بھیجے گئے مکتوب کی نقل بھی دکھائی جس میں نئے میڈیکل کالجس کے لئے درخواست داخل کرنے کی خواہش کی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.