حیدرآباد،4 مارچ (ذرائع) سی ایم کے سی آر، کے پی آر او وجے کمار نے چہارشنبہ کو اپنے عہدے سے استعفی دے دیا-
وجئے کمار نے اپنے استعفی کی وجہ نجی بتائی-
سوشل میڈیا پر
اپنے استعفی کا ذکر کرتے ہوئے وجے کمار نے چہارشنبہ کو لکھا کہ وہ شخصی وجوہات کی وجہ سے استعفی دے رہے ہیں- سی ایم کے ساتھ پی آر او کے طور پر کام کرنے کا موقع پانے پر انہوں نے سی ایم کا شکریہ ادا کیا-