the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میرٹھ:08فروری(یواین آئی)کانگریس جنرل سکریٹری و اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے منگل کو میرٹھ میں پارٹی امیدواروں کی حمایت میں روڈ شو کیا اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی سیٹوں کے لئے انتخابی تشہیر کے آخری دن پرینکا نے ہستنا پور کی امیدوار ارچنا گوتم کے حق میں لوگوں سے ووٹ کرنے کی اپیل کی۔ کھلی گاڑی میں پرینکا اداکارہ و ماڈل ارچنا گوتم کے ساتھ سڑکوں پر نکلیںجنہیں دیکھنے کے لئے لوگ سڑکوں کے کنارے اور



چھتوں پر کھڑے تھے۔
موانا اور ہستنا پور میں نکالے گئے روڈ شو میں پارٹی اسٹار پرچارک سچن پائلٹ بھی ساتھ میں تھے۔ روڈ شو کے لئے نوجوانوں اور خواتین میں زیادہ جوش دیکھاگیا۔روڈ شو کے بعد کانگریس جنرل سکریٹری کا قافلہ متھرا کے لئے روانہ ہوگیا۔ جہاں پرینکا یمنامیں پوجا کے بعد گھر گھر جارکر عوامی رابطہ کریں گی۔ اس کے بعد وہ آگرہ کے کھیرا گڑھ جائیں گی اور پارٹی امیدوار رام ناتھ سکروار کی حمایت میں لوگوں سے ووٹ کی اپیل کریں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.